Posts

Showing posts with the label #FashionAdvice

"10 فیشن کی غلطیاں جو آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہیں - سجیلا اور محفوظ رہیں!"

Image
  کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی الماری کا انتخاب آپ کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے؟ غلط جوتے پہننے سے لے کر تنگ لباس تک، فیشن کی کچھ عادتیں خاموشی سے آپ کے جسم کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ اپنی فلاح و بہبود سے سمجھوتہ کیے بغیر فیشن کی 10 عام غلطیاں اور جدید رہنے کے لیے آسان ٹپس دریافت کریں! 🌟👗👠 Work From Home دنیا بھر میں ہر سال نت نئے فیشن متعارف کروائے جاتے ہیں جسے لوگ بہت شوق سے اپناتے ہیں لیکن کچھ فیشن آپ کی صحت پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں جس کا آپ کو بالکل اندازہ نہیں ہوتا۔ فیشن کے معاملے میں  خواتین مردوں کے مقابلے میں ہمیشہ ہی آگے نظر آئی ہیں، سردی کا موسم ہو یا گرمی، موسم کی کوئی بھی سختی انہیں روک نہیں سکتی لیکن فیشن کرتے وقت خواتین اپنی صحت کا خیال رکھنا بھول جاتی ہیں۔ "Hooked on Health: The Amazing Benefits of Eating Fish" فیشن میں کی جانے والی چند غلطیاں درج ذیل ہیں جن کے حوالے سے آگاہی ہونا ضروری ہے۔ ہیلز اونچی ہیلز پہننے کا شوق اکثر خواتین کو ہوتا ہے اور وہ اس شوق کو پورا کرنے کے لیے مہنگی ہیلز خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ لیکن یہ ہیلز آپ کی صحت کیلئے کافی خطرناک ہوتی...