آپ کی وہ عام عادت جو جگر کے کینسر جیسے خطرناک مرض کا سبب بن سکتی ہے۔


کینسر کی وجوہات




جگر کے کینسر جیسے خطرناک مرض کی ایک بڑی وجہ روزمرہ کی عام عادات ہو سکتی ہیں، جنہیں اکثر نظرانداز کیا جاتا ہے۔ غیر صحت مند غذا کا استعمال، الکحل نوشی، تمباکو کا استعمال، یا ہیپاٹائٹس وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات نہ کرنا جگر کی بیماریوں کے خطرے کو بڑھاتا ہے۔ خاص طور پر پراسیس شدہ اور چکنائی والی غذا، جسمانی سرگرمی کی کمی، اور زہریلے مادوں کا زیادہ استعمال جگر کے افعال پر برا اثر ڈال سکتے ہیں۔  

Work From Home




Government Jobs 2025 Education wise Opening List:

GovernmentJobs2025  

#GovtJobs  

#JobAlert2025  

#EmploymentOpportunities  

#Career2025  


#### For Graduates:

#GraduateJobs  

#GovtJobsForGraduates  

#BAJobs2025  

#BScJobs2025  

#BComJobs2025  


#### For Postgraduates:

#PGJobs  

#PostGraduateJobs2025  

#GovtJobsForPostgraduates  

#MBAJobs2025  

#MTechJobs2025  

#MAJobs2025  


#### For Engineers:

#EngineeringJobs  

#GovtJobsForEngineers  

#BTechJobs2025  

#MTechGovtJobs2025  

#EngineeringCareers  


#### For Diploma Holders:

#DiplomaJobs  

#GovtJobsForDiplomaHolders  

#PolytechnicJobs2025  


#### For IT and Computer Science:

#ITJobs2025  

#GovtJobsForIT  

#CSJobs2025  

#TechJobs2025  


#### For Teachers and Education Sector:

#TeachingJobs2025  

#GovtTeachingJobs  

#EducationJobs2025  


#### For Medical and Healthcare:

#MedicalJobs2025  

#GovtHealthcareJobs  

#NurseJobs2025  

#DoctorJobs2025  

#PharmaJobs2025  


#### For 10th/12th Pass:

#10thPassJobs2025  

#12thPassJobs2025  

#GovtJobsAfterSchool  

#MatriculationJobs  


#### For Law and Legal:

#LawJobs2025  

#GovtJobsForLawGraduates  

#LegalJobs2025  


#### For Defense and Security:

#DefenseJobs2025  

#ArmyJobs2025  

#PoliceJobs2025  

#ParamilitaryJobs  

اس آرٹیکل میں آپ کو وہ عادات جاننے کو ملیں گی جو جگر کے کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتی ہیں اور ان سے بچنے کے مؤثر طریقے۔ اپنی روزمرہ کی عادات کا جائزہ لے کر جگر کی صحت کو بہتر بنائیں اور کینسر جیسے مہلک امراض سے محفوظ رہیں۔ صحت مند طرز زندگی اپنانا آپ کے جگر کی صحت اور مجموعی زندگی کے لیے بے حد ضروری ہے۔  


**کلیدی نکات:**
- جگر کی بیماریوں کی ابتدائی علامات کو پہچانیں۔  
- صحت مند غذا اور باقاعدہ ورزش کو معمول بنائیں۔  
- الکحل اور تمباکو سے پرہیز کریں۔  
- وائرل ہیپاٹائٹس کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔  


مزید جاننے کے لیے پڑھتے رہیں اور اپنی صحت کا بہتر خیال رکھیں!


 

امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دنیا بھر میں جگر کے کینسر کے کیسز کی شرح میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔

تحقیق کے مطابق جگر کا کینسر سرطان کے کیسز کی چھٹی جبکہ اموات کے لحاظ سے چوتھی بڑی قسم ہے۔

درحقیقت جگر کے کینسر کے کیسز میں گزشتہ 2 دہائیوں کے دوران 25 سے 30 فیصد تک اضافہ ہوا ہے اور اس کی بڑی وجہ ہمارا غذائی انتخاب ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ہماری غذائی عادات اس حوالے سے اہم ترین کردار ادا کرتی ہیں۔

محققین کے مطابق جگر پر چربی چڑھنے کا عارضہ بنیادی طور پر دائمی ورم کا باعث بنتا ہے جبکہ اس عضو کو نقصان پہنچتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بیشتر مریضوں میں یہ عارضہ بگڑ کر جگر کے کینسر کی شکل اختیار کرلیتا ہے یا جگر کے افعال مکمل طور پر فیل ہو جاتے ہیں جس کے بعد ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔

تحقیق کے مطابق ہمارے جسم میں ایسا میکنزم ہوتا ہے جو جگر کو کینسر سے تحفظ فراہم کرنے کا کام کرتا ہے۔

اسے ماہرین نے cellular senescence کا نام دیا ہے اور یہ میکنزم متاثرہ خلیات کو تقسیم ہونے سے روکتا ہے تاکہ کینسر کی روک تھام ہوسکے۔

مگر تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ زیادہ چکنائی اور چینی سے بھرپور غذاؤں کے

Work From Home



 استعمال سے یہ میکنزم کام نہیں کرپاتا اور جگر پر چربی چڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ جنک یا فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال جگر کے اس میکنزم کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔

محققین نے کہا کہ یہ بالکل ایسا ہے کہ آپ ہر وقت سگریٹ نوشی کرتے رہے، جنک فوڈ جگر کے لیے تمباکو نوشی جتنا ہی تباہ کن ہے کیونکہ اس سے جگر کے ڈی این اے کو نقصان پہنچتا ہے۔

ن کا کہنا تھا کہ چینی اور چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کم از کم کریں جبکہ

Work From Home



 ورزش اور متوازن غذا کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

"Top Mistake Turning White Teeth Yellow: How to Avoid It!"

"روزانہ ایک چمچ شہد: قدرتی مٹھاس سے بھرپور، کئی بیماریوں کا نجات دہندہ"

"Effortless Moves: Super Easy Home Exercises to Burn Belly Fat"